☼ HOME PAGE     ☼ ABOUT US     ☼ PRODUCTS     ☼ TREATMENTS     ☼ ORDER NOW     ☼ CONTACT US

جنسی زندگی اور مسائل   Sex Life & Problems
سوالاً جواباً

1 مباشرت اور مشت زنی سے حاصل ہونے والی جنسی تسکین میں کیا فرق ہے ؟

2 کیا مشت زنی نقصان دہ ہے اور مرد نا مرد بن سکتا ہے؟

3 مجھے اکڑاہٹ بہت اچھی ہوتی ہے لیکن جونہی دخول کرتا ہو ں یادوران مباشرت عضو تناسل
     
. ڈھیلا پڑ جاتا ہے ایسا کیوں ہوتاہے ؟

4 کیا شادی سے انسا ن کا سیکس بہتر ہوتا ہے ؟

5 کیا آپ جنسی کمزوری کے لئے نفسیاتی علاج کا مشورہ دیتے ہیں ؟

6 مرد سیکس میں کس چیزکے طلبگار ہوتے ہے ؟

7 کیا شراب شیرنی کا دودھ ہے جس سے سیکس بہتر ہوتا ہے؟

8 ہم میاں بیوی کس طرح اکٹھے جنسی تسکین حاصل کر سکتے ہیں ؟

9 مباشر ت کوکتنی دیر جاری رکھنا چاہیے؟

10 اگر مباشرت زیاد ہ دیر تک کی جائے تو کیاعورت اس سے خوش ہوتی ہے ؟

11 جنسی متعدی بیماریوں سے کس طرح بچا جا سکتا ہے ؟

12 حاملہ عورت کے ساتھ سیکس کس طرح کرنا چاہیے ؟

13 بچہ پیدا ہونے کے بعد دوبارہ سیکس کب کرنا چا ہیے؟

14 کتنی عورتیں جنسی تسکین حاصل کرتی ہیں ؟

15 مادہ منویہ کے اخراج کے بعد مرد کا عورت سے طر ز عمل فوری طور پر کیوں بد ل جاتا ہے ؟

16 کیا موٹا پا سیکس پر اثر اندا ز ہوتاہے؟

17 کیا کوئی ایسی طاقت موجود ہے جس سے مرد کی جنسی طاقت کو کمزور کیاجا سکے؟

18 عورت کی جنسی کار کردگی کو کیسے بڑھایا جائے ؟

19 سیکس اور جنسیا ت میں کیا فرق ہے؟

20 کیا زیا دہ تر مرد شا دی کے لحاظ سے ایک بیوی پر ہی قناعت کرتے ہیں ؟

21 مردانہ عض تنا سل کی اوسط لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟

22 اگر ایک مر دکا عضو تنا سل غیر ضروری طور پر لمبا ہو جیسے 20 سینٹی میٹر تو کیا ہو گا؟

23 میں اپنے چھوٹے سائز کے کپوروں کا کیا کروں ؟

24 میر ے کپوروں کی تھیلی ڈھیلی اور لٹکی کیوں رہتی ہے ؟

25 کیا میرے عضو تناسل پر جو رگیں ہیں وہ آنے والی نامردی کی نشانی ہیں؟

26 کیا ماسٹر بیشن کرنا نقصاندہ ہے ؟

27 کتنی بار ماسٹر بیشن کرنا محفوظ ہوتاہے ؟

28 میں ماسٹر بیشن کرنے کے بعد اپنے آپ کو مجر م کیوں محسوس کرتی/ کرتاہوں؟

29 کونسی چیز زیادہ لطف انگیزہے ماسٹر بیشن یا سیکس؟

30 کیا ماسٹر بیشن کے دوران اور سیکس کے دوران آرم گیز میں کوئی فرق ہے؟

31 ڈاکٹر میرا تو ماسٹر بیشن پر کوئی اختیار ہی نہیں رہا مجبوری کی ماسٹر بیشن)۔

32 کیا ماسٹر بیشن مجھے نا مرد یا دیوانہ بنا دے گی ؟

33 کیا رات کو خواب میں منی کا اخراج نقصان دہ ہے؟ اوراس کی وقوع پذیری کی نارمل مقدار
.          کیا ہونی چاہیے؟

34 میں جب بھی پیشاب کرتا ہوں تو اس میں منی کااخراج کیوں ہوتا ہے ؟

35 اکڑاہٹ کس طرح پیدا ہوتی ہے؟

36 مجھے پتھر کی طرح سخت اکڑاہٹ کیوں پیدا نہیں ہوتی ؟

37 کیا مرد پچاس سال کی عمر میں قوت باہ کھو بیٹھتا ہے ؟

38 میری عمر 42 سال ہے اور میں اس طرح فوری طورپر اکڑاہٹ پیدانہیں کرسکتاجس طرح
      .   میں اس وقت کر لیتا تھا جب میں 20 سال کا تھا۔کیایہ نارمل ہے؟

39 کیا یہ سچ ہے کہ منی ایک بہت ہی قیمتی جسمانی مائع ہےاوریہ کہ 20 قطرےخون کی ضرورت
    .      ہوتی ہے کہ ایک قطرہ منی کا تیار ہو سکے ؟

40 مجھے نارمل اکڑاہٹ ہوتی ہے لیکن جیسے ہی میں دخول کرنےلگتاہوں تومیراعضو تنا سل لنگڑا
      .   نے  لگتا ہے کیا میں نامرد ہو رہا ہوں؟

41 میں جسے ہی اندام نہانی میں دخول کرنے لگتاہوں تومنی کااخراج ہوجاتا ہےمیں کیا کروں ؟

42 میں نارمل سیکس اورآرگزم بھی حاصل کرلیتاہوں .لیکن منی کااخراج نہیں ہوتامجھےکسی
 .         ڈاکٹر سے مشورے کی حاجت ہے؟

43 کیا یہ صحیح ہے کہ بہتر اکڑاہٹ کا نتیجہ بہتر سیکس ہو گا ؟

44 میں 22 سال کا ہوں او رجنسی بلندیوں پر پرواز کر رہا ہوں کیا یہ حقیقت ہےکہ جس طرح
.          میرے دوست بیان کررہے ہیں کہ نامردی میرا مقدرہےجس طرح میں عمر میں بڑھتا
 .         جا ؤں گا؟

45 میری عمر 42 سال ہے اور گزشتہ6 ہفتوں سے میری اکڑاہٹ آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی
.         ہے .اس کا کیا مطلب ہے ؟

46 میں گزشتہ سات سال سے نا مردی کاشکارہوں کیاآپ نفسیاتی تجزیے کامشورہ دیتے ہیں ؟

47 کیا مخصوصتربیتی پروگرا م مردوں اور عورتوں میں جنسی نا اہلیت دور کرسکتے ہیں ؟

48 کیا شراب جنسی تحریک پیدا کرتی ہے ؟ کیا یہ نامردی کا علاج ہے ؟

49 میں اپنی ساتھی کی اندم نہانی کےاندراپناعضوتناسل ڈال کر مباشرت کےدوران آرگزم سے
.          کس طرح ہمکنا ر ہو سکتا ہوں؟میں ایسی مباشرت کے دوران کس طرح معلوم کروں گا کہ
.         میری ساتھی آرگزم حاصل کر چکی ہے؟کیایہ اس کےلئے مصیبت کا باعث نہیں ہوگا کہ
.         آرگز م حاصل  کیے بغیر مشغول رہے؟

50 عام جنسی ملاپ کو کتنی دیر جاری رکھنا چاہیے؟

51 اگر زیادہ دیر تک جاری رہے تو کیا یہ لطف انگیز نہ ہو گا ؟

52 مجھے کس طرح علم ہو گا کہ میری ساتھی نےمباشرت کےدوران آرگزم حاصل کر لیا ہے ؟

53 میں اپنی چھوٹی پستانوں کا کیاعلاج کروں؟کیامرد چھوٹی پستانوں والی خواتین کو پسندنہیں
 .          کرتے ؟

54 حاملہ عورت کے ساتھ سیکس کے معاملے کے بارے میں بتائیں ؟

55 کیا ایک عورت کیلئے یہ ایک نارمل بات ہے کہ ہر بار جنسی ملاپ کر کے وہ آرگزم کی منزل
.          سے گزرے ؟

56 عورتوں میں آرگزم کہاں پیدا ہوتا ہے ؟

57 عورتوں کی کتنی فیصد تعداد جنسی ملاپ کے دوران آرگزم حاصل کر تی ہے ؟

58 کیا خود لذتی عورتوں کے لئے نقصان دہ ہے ؟

59 کتنی تعداد میں عورتیں خود لذتی کا شکار ہیں ؟

60 کیا مباشرت کے دوران مجھے ہر بار آرگزم حاصل کرنا چاہیے؟

61 کیا عورتوں کی اپنی جنسی ذہنی اور جذباتی صحت کے لئے آرگزم کی ضرورت ہوتی ہے؟

62 جب میں آرگزم حاصل نہیں کر سکتی تو میں تنا ؤ کا شکا ر محسوس کرتی ہوں میں اپنے آپ کو کس
  .       طرح اس سے آزاد کر سکتی ہوں ؟

63 کیا عورت کی جنسی اعضاء کواکڑے ہوئے عضوتناسل سے صرف چھیڑچھاڑسےجس میں  
 .         دخول نہ کیا جائے حمل ٹھہر سکتا ہے ؟

64 کیا تمام عورتیں ایک سے زیادہ آرگزم حاصل کرتی ہیں؟

65 ہم جنس پرستی کیا ہے ؟ کیا یہ جنسی بے راہ روی ہے ؟

66 پیار اور سیکس میں کیا فرق ہے ؟

 

واپس اوپرجائیں      

پارٹ 1> جنسیات
پارٹ 2> جنس اپنی نوعیت کے لحاظ سے
پارٹ 3> شادی
پارٹ 4> ازدواجی تعلقات
پارٹ 5> جنسی قوت سے عاری ہونا 
پارٹ 6> جنسی امراض اور ان کا علاج
پارٹ 7> من گھڑت جنسی نظریات
پارٹ 8> جنسی زندگی اورمسائل   

  Copyright ©2010  taseerlabs.com. All rights reserved