تاثیر زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس
جوانی میں بڑھاپا کیوں ؟بڑھاپے میں جوان بنیے

 

 

 

 

 

تاثیر زعفرا نی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس

خالص ترین جڑی بوٹیوں پر مشتمل جو مردانہ کمزوری کی تمام اقسام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ۶۰کروڑ افراد مردانہ کمزوری کا شکار ہیں ۔ بدقسمتی سے ہمار ے ملک میں جنسی مسائل تو عام ہیں لیکن ان کے بارے میں بات کرنا جرم سمجھا جاتا ہے۔حیران کن طور پر خواتین تو کسی نہ کسی حد تک اپنے پوشیدہ امراض کا علاج کروالیتی ہیں لیکن مرد تو اس بارےمیں عام طور پر ڈاکٹروں سے بات بھی نہیں کرتے اور علاج کروانے سے گھبراتے ہیں ،اور اندرونی طور پر کھوکھلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔بظاہر تو وہ کامیابی کے زینے چرھتے جاتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ قدرت کی عطا کردہ اس نعمت سے محروم ہو جاتے ہیں ۔اس نعمت سے محرومی کا احساس انہیں اس وقت ہوتاہے جب وہ رشتہ ازواج میں منسلک ہو جاتے ہیں ۔اس طرح ان کے گھریلو تعلقات میں ناچاکی پیدا ہو جاتی ہے ،اور وہ اس دنیا سے کٹ کر رہ جاتے ہیں۔قدرت کی اس نعمت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے وہ نام نہاد حکیموں اور بابوں کے پاس جاتے ہیں جس سے وہ بالکل ہی ناکارہ ہو کر رہ جاتے ہیں اور یوںوہ موت کو اپنا ساتھی بنا لیتے ہیں۔اسکے ساتھ ساتھ بچپن کی سیاہ کاریاں بھی ازواجی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں اور وہ حقوق ازواجیت ٹھیک طرح سے ادا کرنے کے قابل نہیں رہتے ۔

 انہی مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے تاثیر لیبارٹریز نے انسان کو اندرونی طور پر بھی صحت مند رکھنے اور اپنی زمہ داریوں کو خوش اسلوابی سے نبھانےمیں مدد دینے کے لئے ایک ریسپی پر اثر دوا تیار کی ہے جس کے کھانے سے ناکارہ ترین انسان بھی نہ صرف ظاہری طور پر صحت مند نظر آتا ہے بلکہ اندرونی طور پر بھی صحت مند ہو جاتا ہے۔ اور ہر وہ شخص جو اندرونی طورپر صحت مند ہو گا ۔ وہ حقوق زوجیت ادا کرنے میں ناکام نہیں ہو سکتا ۔اس با اثر غذائی مرکب کا فام طویل ریسرچ کے بعد  تاثیر زعفرا نی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس    تجویز کیا گیا ہے اور

آج یہ پورے پاکستان میں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ کائم کر چکا ہے ۔

1دنیا بھر میں جنسی بے راہ روی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ایسے مرد حضرات اپنے ہی ہاتھوں اپنی صحت تباہ کر کے مایوسیوں کے اندھیرے میں چلے جاتے ہیں اور جب ایسے افراد رشتہ ازواج سے منسلک ہوتے ہیں تو سوائے مایوسی کے انہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔تاثیر زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس متعارف کروانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوانوں کی گھریلو ازواجی زندگی کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیا جائے ۔

تاثیر زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس

 کھوئی ہوئی توانائی بحال کرنے کے لئے بے حد مفید ہے۔

 جس کے مسلسل استعمال سے تھکاوٹ کا بالکل ہی احسا س نہیں ہوتا اور نہ ہی انسان اعصابی طور پر کمزور ہوتا ہے۔تاثیر زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس کو شوگر کے مریض بلا خوف و خطر استعمال کر سکتے ہیں ۔شوگر کا مریض جہاں جسمانی طور پر کمزور ہو جاتا ہے ۔ وہاں اسکے جذبات اور حقوق زوجیت ادا کرنے کی طاقت بھی تقریبا ختم ہو جاتی ہے لیکن یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ شوگر کا مریض بھی ازدواجی تعلقات بحال رکھنے کا خواہش مند ہوتا ہے ۔ لیکن اس کی صحت اسے اس بات کی اجازت نہیں دیتی ۔ تاثیر زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس کے استعمال سے شوگر کا مریض بھی اپنی اس خواہش کو پورا کر سکتا ہے۔

 

 

اب پیش خدمت ہے
تاثیر زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس
6اضافی خوبیوں کے ساتھ

1>>تاثیر سفوف زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص

  زندگی کو پر لطف اور وقت کو پر جوش بنانے کے لئے

یہ قانون قدرت ہے کہ انسان جسمانی اور جنسی طور پر کمزور ہو جاتا ہے اور اسے اپنی اس کمزوری پر قابو پانے اور طاقت بحال کرنے کے لئےایک ایسے ٹانک کی تلاش ہوتی ہے جو اعضائے رئیسہ کو تقویت دے کر جنسی کمزوری کو دور کرے ۔تاثیر سفوف زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کی تیاری میں مرض کے اصل اسباب کو مد نظر رکھا گیا ہے اور نسخے میں ایسے اجزاءشامل کیے گئے ہیں جو مردانہ کمزوری ،ضعف باہ ،کثرت مباشرت اور جوانی کی غلط کاریوں سے پیدا شدہ اثرات کو موثر طور پر زائل کر کے شباب کو برقرار رکھتے ہیں ۔تاثیر سفوف زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص محرک ہونے کی وجہ سے تحریک پیدا کرتاہے ۔ بے رغبتی کو دور کر کے خود اعتمادی اور طبعیت میں جوش و ولولہ پیدا کرتا ہے تازہ اور صالح خون پیدا کرتا ہے۔تاثیر سفوف زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاصشوگرکے مریضوں کے لئے نہایت مناسب اور متوازن دو ا ہے۔

Click to menu

 2>>تاثیر حب زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص

طاقت اور قوت کا وہ جادو جو سر چڑھ کر بولے

جوانی کا جنسی قوت سے گہر ا تعلق ہے ۔جب جنسی قوت کم ہو جاتی ہے تو انسان کمزور پڑجاتا ہے۔ جدید طبی تحقیق کے مطابق غدود اور خلیے بدن   میں ہارمونز اور ایسے اجزاء پیدا کرتے ہیں جو انسان کی جنسی قوت کو برقرار رکھتے ہیں ۔جنسی قوت وہ انمول دولت ہے جو انسان کی دماغی اور اور جسمانی قوت کو بحال رکھتی ہے ۔جنسی قوت میں ہی درازی عمر کا راز نہپاں ہے۔موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں ۔ جنسی امراض کی کثرت اور روز بروز بڑھتے جارہی ہے ۔ جریان ، زکاوت حس، کثرت احتلام ، سرعت انزال اور نا مردی کی شکایات لاحق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے۔طبعیت سست رہتی ہے ۔ مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے ۔ہمارے شعبہ ریسرچ اور ڈویلپمنٹ نے جنسی قوت کو برقرار رکھنے اور عام جسمانی توانائی کے لئے منتخب اجزاء پر تحقیق کرنے کے بعد تاثیر حب زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کا نسخہ ترتیب دیا ہے۔تاثیر حب زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کے استعمال سے جسم انسانی کے مردہ ر گ وپٹھوں اور عضلات میں زندگی کی ایک نئی لہردوڑ جاتی ہے ۔ عضو خاص کی افزائش ہونے لگتی ہے ۔ اور مکمل طور پر انتشار شروع ہو جاتا ہے ۔

Click to menu

3>>تاثیر لبوب اعظم زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص

عمر بھر کے لئے طاقت کا خزانہ

شوگر کے مریض چند دنوں کے استعمال سے حاصل کر سکتے ہیں عمر بھر کے لئے طاقت کا خزانہ تاثیر لبوب اعظم زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص مردانہ کمزوری کے لئے ایک بہت ہی خا ص د وا ہے ۔ یہ تاثیر لیبارٹریز کا بنایاگیا خاص مرکب ہے جو عرصہ دراز سے قوت باہ جو مادہ منویہ (SPERM) کی کمی اور تقویت کے لئے مستعمل ہے۔ تاثیر لبوب تاثیر لبوب اعظم زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص نہایت قیمتی اور نایاب اجزاء پر مشتمل ہے ۔جو عام جسمانی کمزوری ،خون کی کمی، دل کی اعصابی دھڑکن ،سر چکرانا ،کمزوری سستی اور کاہلی کو دور کرتا ہے ۔مادہ منویہ کی رقت (پتلا پن)کو دور کرتا ہے اور ذہنی پریشانی کو دور کر کے خود اعتمادی پیدا کرتا ہے۔ہمارے شعبہ ریسرچ نے اجزائے نسخہ پر نظر ثانی کر کے اس میں ایسے اجزاء کا اضافہ کیا ہے ۔جو اقیم (اولاد کا نہ ہو نا)اور اس کے اسباب کو موثرطور پر دور کر سکیں ۔تاثیر لبوب اعظم زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص محرک اورمقوی اجزاء کا مرکب ہے۔ جو جنسی قوت کو بڑھاتا ہے ۔ مادہ تولید گاڑھا کرتا ہے ۔بے رغبتی کو دور کرتا ہے ۔ اس کا استعمال قوت شباب کو قائم رکھتا ہے ۔شادی سے قبل اور شادی کے بعد دونوں صورتوں میں اسکا استعما ل مفید ہے ۔ تناسلی مرکز میں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے ۔غدہ نخامیہ کےنقائص کو دور کرتا ہے اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے ۔ عام جسمانی اور مردانہ کمزاوری کو دور کرتا ہے۔

Click to menu

4>>تاثیرمغلظ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دارخاص الخاص

 مادہ تولید کو گاڑھا کرنے والی موثر دوا

احتلام جریان سے مردانہ کمزوری اور عام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے ،اور اس پتلا پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف باہ اور اعصابی کمزوری ہو جاتی ہے ۔ غرضیکہ مادہ منویہ کا رقیق ہونا کئی امراض کا سبب بنتا ہے۔تاثیر لیبارٹریز کے شعبہ ریسرچ نے تاثیرمغلظ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کا نسخہ ترتیب دیتے وقت تمام
اسباب اور اثرات کا جائزہ لیا ہے اور تاثیرمغلظ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص میں ایسے اجزاء شامل کیے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام ہضم کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں اور طبعیت میں سکون اور خود اعتمادی پید اکرتے ہیں ۔ تاثیرمغلظ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاصاپنے موثر اجزاء کی وجہ سے اعصابی کمزورزکاوت ،حس اور مرکز شہوت کی کمزوری ،پرا سٹیٹ گلینڈ ز کے ورم سے پیدا شدہ سرعت کو دور کرتا ہے ۔ قوت امساک پیدا کرتا ہے ۔اس میں شامل اجزاء کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتے ۔طاقت و قوت میں اضافہ کر کے زندگی کے حسین لمحات کو بارونق پر کیف اور مسحور کن بناتاجلق،زکاوت حس سرعت انزال،احتلام،جریان ،کثرت جماع کے باعث اعضاء تناسل کی حس کمزور یاتی ہے۔ان امراض کے علاج کے لئے جن کو اعتدال پر لانابہت ضروری ہےکثرت احتلام ,جریان سے غدہ مذی کی خراش سے بار بار تحریک ہوتی ہے۔

Click to menu

5>>تاثیرطلاء زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص

اعضاء کی کمزوری یا بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتا ہے

ایسےاجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جو اعضاء کی کمزوری یا بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتے ہیں ۔دوران خون کو صحیح کرتے ہیں۔رگ و پٹھوں کو تقویت دیتے ہیں ۔اسکے استعمال سے جلق کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔تاثیرطلاء زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص میں عضومخصوص کی گہری تشریح اور اس کی ساخت کی پیچیدہ باریکیوں کو مد نظررکھ کر ایسے اجزاء شامل کیے کئے ہیں جو عضو کے عضلات  اعصاباور شرائین وار اسکےخانہ دار اجسام کو ناقص رطوبات سے پاک کر کے خون صالح بہم پہنچاتے ہیں اور عضو کے تفذیہ و تنمیہ میں امداد کرتے ہیں ۔تاثیرطلاء زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کا استعمال عضو کے عضلات اور شرائین و عروق کی اصلاح کر کے انہیں نخاعی مرکزاعصاب کی اطلاعات بہم پہنچانے کے لئے بیدار اور آمادہ کر دیتا ہے اور سکڑی ہوئی شرائین میں وسعت اور لچک نمایاں کر کے حسب ضرورت موقع ان میں ضرورت تفذیہ سے زیادہ خون کی گنجائس پید ا کرتا ہے اور اس بنا پر نفوز (ERECTION) اور پوری استادگی کی عضو میں صلاحیت آجاتی ہے اور عضو خاص کی کمزوری ،کجی اورکوتاہی کا قدرتی طور پر ازالہ ہوجاتا ہے ۔

Click to menu

 6>>تاثیرخمیرہ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص

 امراض دماغ اور دل کے لئے نہایت مفید ہے

تاثیرخمیرہ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص دماغی کمزوری دور کرتا ہے ،حرکات قلب کو منظم کرتا ہے ۔ اختلا ج قلب ،ضعف قلب گھبراہٹ اور بے چینی کو دور کرتا ہے۔تاثیرخمیرہ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص مفرح ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی انساط پیدا کرتا ہے اسکے استعمال سے بےخوابی اور ما لیخولیا کی شکایت نہیں ہوتی ۔عام جسمانی اور جنسی کمزوری دور ہو جاتی ہے اور اعضائے رئیسہ کو تقویت ملتی ہے۔تاثیرخمیرہ زعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص مقوی اعصاب ہے ۔قوت مردانہ میں اضافہ کرتا ہے ۔جسمانی اور جنسی طاقت کو برقراررکھتا ہے ۔ضائع شدہ توانائی کو بحال کرتا ہے ۔

Click to menu

نوٹ:تاثیرزعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس کا دورانیہ 60یوم ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ۔

 

 

 

 

 

"شعبہ خط وکتابت "

ادارہ تاثیر دواخانہ پرائیویٹ لمیٹڈ میں قائم شعبہ خط وکتابت عوام کے ساتھ ادارے کے روابط کو مربوط و منظم کرتا ہے ۔مریض حضرات اپنی بیماری کے مشورے کے لئے ماہرین سے رجوع کرتے ہیں تو یہی شعبہ مریضوں کو درست طریقے سے پیش کرتا ہے ۔ ا س شعبہ  کو  موصول ہونے والےتمام خطوط اور فیکس کو مکمل رازداری کے ساتھ محفوظ کر لیا جاتا ہے۔ اور مریض کو ہر وقت جواب سے مطلع کیا جاتا ہے ۔

 

تاثیرزعفرانی یاقوتی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس
Duration Course Price PKR Price US$ Order Now
60 Days Complete Rs. 16000 250$ CCNOW
30 Days Half Rs. 8000 125$ CCNOW
15 Days Quarter Rs. 4000 65$ CCNOW
7 Days Week Rs. 2000 35$ CCNOW

 

Click to Top